3 اکتوبر، 2017، 12:40 PM

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر کے امیر سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر کے امیر سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے دوحہ میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے دوحہ میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اس سے قبل قطر کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ ان ملاقاتوں میں دونوں ممالک نے باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔

News ID 1875701

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha